Yusuf

Add To collaction

مرد کی انا


مرد کبھی اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا، اسے کرنا ہی نہیں آتا ۔ وہ کبھی اپنی ماں کو نہیں بتا پاتا کہ اسے ان کے بغیر گھر بہت ادھورا لگتا ہے، 
وہ کبھی اپنی بہن کو نہیں بول پاتا کہ اسے اسکی شرارتیں اچھی لگتی ہیں۔‏
اپنی بیوی کو نہیں کہہ پاتا کہ اسی کی وجہ سے اسکا ایمان محفوظ ہے۔۔۔
اپنی بیٹی کو نہیں بتا پاتا کہ اس نے کتنی دعائیں کی تھی کہ رب اسکو رحمت سے نوازے۔
 غرض یہ کہ مرد کو لفظی محبت کرنا آتی ہی نہیں ہے 
وہ ہمیشہ عملی اور مضبوط محبت کرتا ہے‏اور اسی محبت کے اظہار کے لئے وہ اپنی ذات پر ہر تکلیف سہتا ہے، کہ اس کی محبتیں محفوظ رہ سکیں۔❤️

باپ ، بھائی ، شوہر ہر روپ پیارا ہے ، ہر روپ میں انکی قدر کریں 💜

   16
3 Comments

Mohammed urooj khan

13-Oct-2023 01:26 AM

🙏👌👌

Reply

Tabassum

13-Oct-2023 12:14 AM

👍👍

Reply

zoom gaming

12-Oct-2023 01:24 AM

👍🏻

Reply